سہج دھاری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سکھوں کے ایک فرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سکھوں کے ایک فرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا۔